ورڈ پریس کو اپگریڈ کرنے کی ضرورت کیوں پڑتی ھے
کیوں کے ورڈ پریس کو اپگریڈ اس لئے ضرورت پرٹی ھے جب ورڈ پریس کے نئیں روزن کی اطلاع ایڈمن پینل سے آپ کو نظر اتی ھے اور نئیں ورزن میں بوہت بگذ کو درست کیا جاتا ھے اور ساتھ میں ایڈمن پینل کے یوزر انٹرفیس (یو آئی)، کنٹینٹ ایڈیٹر کو ب درست کیا جاتا ھے اور نئیں فنکشن ہوکس بھی شائع کئے جاتے ہیں۔.
اپگریڈ کرنے دوران یہ مسئلا کیوں آتا ہے
Fatal error: Maximum execution time of 80 seconds exceeded in WP-DIRECTORY\wp-includes\class-http.php on line 1597
ہورڈ پریس کو اپگریڈ کرنے کے دوراں یہ مسئلا کیوں آتا ھے
دن بھ دن ورڈ پریس کے پیکیج کی فائیل سائیز بڑھتی جاتی ھے اور ورڈ پریس کے پیکیج فائیل میں نئیں فنکشننلٹیز جوڑی جاتی ہیں۔ اس وقت ورڈ پریس پیکیج فائیل کی سائیز 6 ایم بی ھے۔ پر جب انٹرنیٹ کی رفتار آھستا ہوتی ھے اس وجھ سے زیادہ وقت لگتا ھے ڈائوںلوڈ ھونے میں اور PHP میں ۳۰ یاں ۸۰ سیکنڈ زیادہ سے زیادہ ہوتی ھے اگر ڈائونلوڈنگ ٹائیم زیادہ ہوجاتا ھے تہ PHP کا ERROR آتا ہے۔
ورڈ پریس کو اپگریڈ کرنے کے دوراں آنے والے مسئلے کا حل.
PHP Executionکو بڑھانا پڑیگا تاکے ہرڈ پریس ڈائونلہڈ ہو سکے۔ نیچے دیئے ہوئے کوڈ میں ۱۰ منٹ چلنے کا وقت رکھا گیا ھے پر اپگریڈ کرنے کے بعد اسی کوڈ کو ھٹادیں۔